: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیروت ،2 اگسٹ (ایجنسی) شام کے ادلب علاقے کے باغیوں کے قبضے والے ایک قصبے کے اوپر کل رات ہیلی کاپٹر سے زہریلی چھوڑے جانے کے سبب 33 افراد بیمار ہوگئے اور انہیں سانس لینے میں تکلیف ہونے لگی۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">یہ اطلاع اس علاقے میں کام کرنے والی ایک رضاکار راحت تنظیم نے دی۔ گیس اس جگہ چھوڑی گئی جس کے نزدیک پہلے روس کا ایک ٹرانسپورٹ ہیلی کاپٹر مار گرایا گیا تھا جس سے عملہ کے تین اراکین اور دو فوجی حکام کی موت ہوگئی تھی۔